سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 11
-
فَفَتَحْنَا أَبْوَابَ السَّمَاءِ بِمَاءٍ مُنْهَمِرٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَفَتَحْنَآ
- تو کھول دیئے ہم نے
- أَبْوَٰبَ
- دروازے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان کے
- بِمَآءٍ
- ساتھ ایک پانی کے
- مُّنْهَمِرٍ
- برسن ے والا
پس ہم نے آسمان کے دروازوں کو زور کے مینہ سے کھول دیا.
54:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی