سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 10
-
فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ
لفظ کا ترجمہ
- فَدَعَا
- تو اس نے پکارا
- رَبَّهُۥٓ
- اپنے رب کو
- أَنِّى
- بیشک میں
- مَغْلُوبٌ
- مغلوب ہوں
- فَٱنتَصِرْ
- پس بدلہ لے۔ انتقام لے
پس اس نے اپنے رب سے دعا کی کہ میں بے بس ہوں تو میری مدد کر.
54:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی