سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 2

  1. مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    مَا
    نہیں
    ضَلَّ
    بھٹکا
    صَاحِبُكُمْ
    ساتھی تمہارا
    وَمَا
    ا ور نہ
    غَوَىٰ
    وہ بہکا

    کہ تمہارے ساتھی نے نہ راه گم کی ہے نہ وه ٹیڑھی راه پر ہے.

    53:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)