سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 1

  1. وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱلنَّجْمِ
    قسم ہے تارے کی
    إِذَا
    جب
    هَوَىٰ
    وہ گرا

    قسم ہے ستارے کی جب وه گرے.

    53:1

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)