سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 1 – 2

  1. وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَىٰ

    قسم ہے ستارے کی جب وه گرے.

    53:1
  2. مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَىٰ

    کہ تمہارے ساتھی نے نہ راه گم کی ہے نہ وه ٹیڑھی راه پر ہے.

    53:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی