سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 7 – 9

  1. وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْحُبُكِ

    قسم ہے راہوں والے آسمان کی.

    51:7
  2. إِنَّكُمْ لَفِي قَوْلٍ مُخْتَلِفٍ

    یقیناً تم مختلف بات میں پڑے ہوئے ہو.

    51:8
  3. يُؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ أُفِكَ

    اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے جو پھیر دیا گیا ہو.

    51:9

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی