سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 59
-
فَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا ذَنُوبًا مِثْلَ ذَنُوبِ أَصْحَابِهِمْ فَلَا يَسْتَعْجِلُونِ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- ظَلَمُوا۟
- جنہوں نے ظلم کیا
- ذَنُوبًا
- حصہ ہے،
- مِّثْلَ
- مانند
- ذَنُوبِ
- حصے کے
- أَصْحَٰبِهِمْ
- ان کے ساتھیوں کے
- فَلَا
- پس نہ
- يَسْتَعْجِلُونِ
- وہ جلدی کریں مجھ سے
پس جن لوگوں نے ﻇلم کیا ہے انہیں بھی ان کے ساتھیوں کے حصہ کے مثل حصہ ملے گا ، لہٰذا وه مجھ سے جلدی طلب نہ کریں.
51:59
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی