سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 58
-
إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- هُوَ
- وہی
- ٱلرَّزَّاقُ
- رزاق ہے
- ذُو
- والا ہے
- ٱلْقُوَّةِ
- قوت
- ٱلْمَتِينُ
- زبردست ہے
اللہ تعالیٰ تو خود ہی سب کا روزی رساں توانائی واﻻ اور زور آور ہے.
51:58
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی