سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 54

  1. فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَا أَنْتَ بِمَلُومٍ

    لفظ کا ترجمہ

    فَتَوَلَّ
    پس منہ موڑ لو
    عَنْهُمْ
    ان سے
    فَمَآ
    پس نہیں
    أَنتَ
    آپ
    بِمَلُومٍ
    جن پر ملامت کی جائے

    (نہیں) بلکہ یہ سب کے سب سرکش ہیں ۔ تو آپ ان سے منھ پھیر لیں آپ پر کوئی ملامت نہیں.

    51:54

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا)