سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 53

  1. أَتَوَاصَوْا بِهِ ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    أَتَوَاصَوْا۟
    کیا وہ ایک دوسرے کو نصیحت کر گئے
    بِهِۦ
    اس کے ساتھ
    بَلْ
    بلکہ
    هُمْ
    وہ
    قَوْمٌ
    لوگ ہیں
    طَاغُونَ
    سرکش

    کیایہ اس بات کی ایک دوسرے کو وصیت کرتے گئے ہیں.

    51:53

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا)