سورۃ 50 حرف ق, آیت 8
-
تَبْصِرَةً وَذِكْرَىٰ لِكُلِّ عَبْدٍ مُنِيبٍ
لفظ کا ترجمہ
- تَبْصِرَةً
- دکھانے کو۔ بصیرت پانے کے لیے
- وَذِكْرَىٰ
- اور نصیحت کو
- لِكُلِّ
- واسطے ہر
- عَبْدٍ
- بندے کے
- مُّنِيبٍ
- رجوع کرنے والے
تاکہ ہر رجوع کرنے والے بندے کے لئے بینائی اور دانائی کا ذریعہ ہو.
50:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی