سورۃ 50 حرف ق, آیت 7
-
وَالْأَرْضَ مَدَدْنَاهَا وَأَلْقَيْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ وَأَنْبَتْنَا فِيهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ بَهِيجٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلْأَرْضَ
- اور زمین
- مَدَدْنَٰهَا
- بچھایا ہم نے اس کو
- وَأَلْقَيْنَا
- اور ڈالے ہم نے
- فِيهَا
- اس میں
- رَوَٰسِىَ
- پہاڑ
- وَأَنۢبَتْنَا
- اور اگائے ہم نے
- فِيهَا
- اس میں
- مِن
- کے
- كُلِّ
- ہر قسم کے
- زَوْجٍۭ
- جوڑے
- بَهِيجٍ
- بارونق
اور زمین کو ہم نے بچھا دیا اور اس میں ہم نے پہاڑ ڈال دیئے ہیں اور اس میں ہم نے قسم قسم کی خوشنما چیزیں اگا دی ہیں.
50:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی