سورۃ 50 حرف ق, آیت 38
-
وَلَقَدْ خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ وَمَا مَسَّنَا مِنْ لُغُوبٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- خَلَقْنَا
- پیدا کیا ہم نے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کو
- وَٱلْأَرْضَ
- اور زمین کو
- وَمَا
- اور جو
- بَيْنَهُمَا
- ان دونوں کے درمیان ہے
- فِى
- میں
- سِتَّةِ
- چھ
- أَيَّامٍ
- دنوں (میں)
- وَمَا
- اور نہیں
- مَسَّنَا
- چھوا ہم کو
- مِن
- کسی
- لُّغُوبٍ
- تھکاوٹ نے
یقیناً ہم نے آسمانوں اور زمین اور جو کچھ اس کے درمیان ہے سب کو (صرف) چھ دن میں پیدا کر دیا اور ہمیں تکان نے چھوا تک نہیں.
50:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی