سورۃ 50 حرف ق, آیت 37
-
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَذِكْرَىٰ لِمَنْ كَانَ لَهُ قَلْبٌ أَوْ أَلْقَى السَّمْعَ وَهُوَ شَهِيدٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- یقینا
- فِى
- میں
- ذَٰلِكَ
- اس (میں)
- لَذِكْرَىٰ
- البتہ نصیحت ہے
- لِمَن
- واسطے اس کے جو
- كَانَ
- ہو
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- قَلْبٌ
- دل
- أَوْ
- یا
- أَلْقَى
- اس نے ڈالا
- ٱلسَّمْعَ
- کان کو (غور سے سنا) کان لگایا)
- وَهُوَ
- اور وہ
- شَهِيدٌ
- گواہ ہے
اس میں ہر صاحب دل کے لئے عبرت ہے اور اس کے لئے جو دل سے متوجہ ہو کر کان لگائے اور وه حاضر ہو.
50:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی