سورۃ 50 حرف ق, آیت 30
-
يَوْمَ نَقُولُ لِجَهَنَّمَ هَلِ امْتَلَأْتِ وَتَقُولُ هَلْ مِنْ مَزِيدٍ
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- جس دن
- نَقُولُ
- ہم کہیں گے
- لِجَهَنَّمَ
- جہنم سے
- هَلِ
- کیا
- ٱمْتَلَأْتِ
- تو بھر گئی
- وَتَقُولُ
- اور وہ کہے گی
- هَلْ
- کیا
- مِن
- اور
- مَّزِيدٍ
- مزید ہے ؟ ۔ کیا اور بھی ہے ؟
جس دن ہم دوزخ سے پوچھیں گے کیا تو بھر چکی؟ وه جواب دے گی کیا کچھ اور زیاده بھی ہے؟
50:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی