سورۃ 50 حرف ق, آیت 29
-
مَا يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَيَّ وَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ لِلْعَبِيدِ
لفظ کا ترجمہ
- مَا
- نہیں
- يُبَدَّلُ
- بدلی جاتی
- ٱلْقَوْلُ
- بات
- لَدَىَّ
- میرے پاس۔ میرے ہاں
- وَمَآ
- اور نہیں ہوں
- أَنَا۠
- میں
- بِظَلَّٰمٍ
- ظلم کرنے والا
- لِّلْعَبِيدِ
- بندوں کے لیے
میرے ہاں بات بدلتی نہیں اور نہ میں اپنے بندوں پر ذرا بھی ﻇلم کرنے واﻻ ہوں.
50:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی