سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 64
-
وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ رَسُولٍ إِلَّا لِيُطَاعَ بِإِذْنِ اللَّهِ ۚ وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللَّهَ تَوَّابًا رَحِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- مِن
- کوئی
- رَّسُولٍ
- رسول
- إِلَّا
- مگر
- لِيُطَاعَ
- تاکہ اطاعت کیا جائے
- بِإِذْنِ
- اذن کے ساتھ
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَلَوْ
- اور اگر
- أَنَّهُمْ
- بیشک وہ۔ واقعی وہ
- إِذ
- جب
- ظَّلَمُوٓا۟
- جب انہوں نے ظلم کیا
- أَنفُسَهُمْ
- اپنے نفسوں پر
- جَآءُوكَ
- آجاتے تیرے پاس
- فَٱسْتَغْفَرُوا۟
- پھر بخشش مانگتے
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- وَٱسْتَغْفَرَ
- اور بخشش مانگتا
- لَهُمُ
- ان کے لیے
- ٱلرَّسُولُ
- رسول
- لَوَجَدُوا۟
- البتہ پائے
- ٱللَّهَ
- اللہ کو
- تَوَّابًا
- تو بہ قبول کرنے والا
- رَّحِيمًا
- مہربان
ہم نے ہر ہر رسول کو صرف اسی لئے بھیجا کہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے اس کی فرمانبرداری کی جائے اور اگر یہ لوگ جب انہوں نے اپنی جانوں پر ﻇلم کیا تھا، تیرے پاس آ جاتے اور اللہ تعالیٰ سے استغفار کرتے اور رسول بھی ان کے لئے استغفار کرتے ، تو یقیناً یہ لوگ اللہ تعالیٰ کو معاف کرنے واﻻ مہربان پاتے۔
4:64
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی