سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 53
-
أَمْ لَهُمْ نَصِيبٌ مِنَ الْمُلْكِ فَإِذًا لَا يُؤْتُونَ النَّاسَ نَقِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- کیا
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- نَصِيبٌ
- ایک حصہ ہے
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلْمُلْكِ
- بادشاہت
- فَإِذًا
- تو تب
- لَّا
- نہیں
- يُؤْتُونَ
- وہ دیں گے
- ٱلنَّاسَ
- لوگوں کو
- نَقِيرًا
- تل برابر
کیا ان کا کوئی حصہ سلطنت میں ہے؟ اگر ایسا ہو تو پھر یہ کسی کو ایک کھجور کی گٹھلی کے شگاف کے برابر بھی کچھ نہ دیں گے۔
4:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی