سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 52
-
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ لَعَنَهُمُ اللَّهُ ۖ وَمَنْ يَلْعَنِ اللَّهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ نَصِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ ہیں
- لَعَنَهُمُ
- لعنت کی ان پر
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- وَمَن
- اور جس پر
- يَلْعَنِ
- لعنت کردے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- فَلَن
- تو ہرگز نہیں
- تَجِدَ
- تم پاؤ گے
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- نَصِيرًا
- کوئی مددگار
یہی وه لوگ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے لعنت کی ہے اور جسے اللہ تعالیٰ لعنت کر دے، تو اس کا کوئی مددگار نہ پائے گا۔
4:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی