سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 46
-
مِنَ الَّذِينَ هَادُوا يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ عَنْ مَوَاضِعِهِ وَيَقُولُونَ سَمِعْنَا وَعَصَيْنَا وَاسْمَعْ غَيْرَ مُسْمَعٍ وَرَاعِنَا لَيًّا بِأَلْسِنَتِهِمْ وَطَعْنًا فِي الدِّينِ ۚ وَلَوْ أَنَّهُمْ قَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا وَاسْمَعْ وَانْظُرْنَا لَكَانَ خَيْرًا لَهُمْ وَأَقْوَمَ وَلَٰكِنْ لَعَنَهُمُ اللَّهُ بِكُفْرِهِمْ فَلَا يُؤْمِنُونَ إِلَّا قَلِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں
- هَادُوا۟
- جو یہودی ہوئے
- يُحَرِّفُونَ
- وہ تحریف کردیتے ہیں ب
- ٱلْكَلِمَ
- ات کی
- عَن
- سے
- مَّوَاضِعِهِۦ
- اس کی جگہوں
- وَيَقُولُونَ
- اور وہ کہتے ہیں
- سَمِعْنَا
- سنا ہم نے
- وَعَصَيْنَا
- اور نافرمانی کی ہم نے
- وَٱسْمَعْ
- اور سنو
- غَيْرَ
- نہ
- مُسْمَعٍ
- سنوائے جاؤ
- وَرَٰعِنَا
- اور راعنا
- لَيًّۢا
- موڑتے ہوئے
- بِأَلْسِنَتِهِمْ
- اپنی زبانوں کو
- وَطَعْنًا
- اور طعنہ زنی کرتے
- فِى
- میں
- ٱلدِّينِ
- دین
- وَلَوْ
- اوراگر
- أَنَّهُمْ
- بیشک
- قَالُوا۟
- وہ کہتے ہیں
- سَمِعْنَا
- سنا ہم نے
- وَأَطَعْنَا
- اور اطاعت کی ہم نے
- وَٱسْمَعْ
- اور سنو
- وَٱنظُرْنَا
- اور دیکھئیے ہمکو
- لَكَانَ
- البتہ ہوتا
- خَيْرًا
- بہتر اچھا
- لَّهُمْ
- ان کے لئیے
- وَأَقْوَمَ
- اور ذیادہ درست
- وَلَٰكِن
- لیکن
- لَّعَنَهُمُ
- لعنت کی ان پر
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- بِكُفْرِهِمْ
- ان کے کفر کی وجہ سے
- فَلَا
- پس نہ
- يُؤْمِنُونَ
- و ہ ایمان لائیں گے
- إِلَّا
- مگر
- قَلِيلًا
- تھوڑے
بعض یہود کلمات کو ان کی ٹھیک جگہ سے ہیر پھیر کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم نے سنا اور نافرمانی کی اور سن اس کے بغیر کہ تو سنا جائے اور ہماری رعایت کر! (لیکن اس کے کہنے میں) اپنی زبان کو پیچ دیتے ہیں اور دین میں طعنہ دیتے ہیں اور اگر یہ لوگ کہتے کہ ہم نے سنا اور ہم نے فرمانبرداری کی اور آپ سنئےاور ہمیں دیکھیئے تو یہ ان کے لئے بہت بہتر اور نہایت ہی مناسب تھا، لیکن اللہ تعالیٰ نے ان کے کفر کی وجہ سے انہیں لعنت کی ہے۔ پس یہ بہت ہی کم ایمان ﻻتے ہیں،
4:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی