سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 40
-
إِنَّ اللَّهَ لَا يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ ۖ وَإِنْ تَكُ حَسَنَةً يُضَاعِفْهَا وَيُؤْتِ مِنْ لَدُنْهُ أَجْرًا عَظِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَا
- نہیں
- يَظْلِمُ
- ظلم کرتا
- مِثْقَالَ
- ذرے کے
- ذَرَّةٍ
- مقدار
- وَإِن
- اور اگر
- تَكُ
- ہو
- حَسَنَةً
- نیکی
- يُضَٰعِفْهَا
- وہ دوگنا کرتا ہے اسکو
- وَيُؤْتِ
- اور دیتا ہے
- مِن
- پاس سے
- لَّدُنْهُ
- اس کو اپنے
- أَجْرًا
- اجر
- عَظِيمًا
- بڑا
بے شک اللہ تعالیٰ ایک ذره برابر ﻇلم نہیں کرتا اور اگر نیکی ہو تو اسے دوگنی کر دیتا ہے اور خاص اپنے پاس سے بہت بڑا ﺛواب دیتا ہے۔
4:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی