سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 39
-
وَمَاذَا عَلَيْهِمْ لَوْ آمَنُوا بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَأَنْفَقُوا مِمَّا رَزَقَهُمُ اللَّهُ ۚ وَكَانَ اللَّهُ بِهِمْ عَلِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَاذَا
- اور کیا ہے
- عَلَيْهِمْ
- ان کو۔ ان پر
- لَوْ
- اگر
- ءَامَنُوا۟
- وہ ایمان لائے
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَٱلْيَوْمِ
- اور یوم
- ٱلْءَاخِرِ
- آخرت پر
- وَأَنفَقُوا۟
- اور خرچ کرتے ہیں
- مِمَّا
- اس میں سے جو
- رَزَقَهُمُ
- رزق دیا انکو
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- بِهِمْ
- ساتھ انکے
- عَلِيمًا
- علم رکھنے والا ہے
بھلا ان کا کیا نقصان تھا اگر یہ اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ﻻتے اور اللہ تعالیٰ نے جو انہیں دے رکھا ہے اس میں خرچ کرتے، اللہ تعالیٰ انہیں خوب جاننے واﻻ ہے۔
4:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی