سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 35
-
وَإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَيْنِهِمَا فَابْعَثُوا حَكَمًا مِنْ أَهْلِهِ وَحَكَمًا مِنْ أَهْلِهَا إِنْ يُرِيدَا إِصْلَاحًا يُوَفِّقِ اللَّهُ بَيْنَهُمَا ۗ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا خَبِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنْ
- اور اگر
- خِفْتُمْ
- ڈرو تم
- شِقَاقَ
- دشمنی سے۔ اختلاف سے
- بَيْنِهِمَا
- ان دونوں کے درمیان
- فَٱبْعَثُوا۟
- تو مقرر کرو
- حَكَمًا
- ایک منصف
- مِّنْ
- سے
- أَهْلِهِۦ
- اس مرد کے گھروالوں میں سے
- وَحَكَمًا
- اور ایک منصف
- مِّنْ
- میں سے
- أَهْلِهَآ
- اس عورت کے گھروالوں
- إِن
- اگر
- يُرِيدَآ
- وہ دونوں چاہیں گے
- إِصْلَٰحًا
- ا صلاح کرنا
- يُوَفِّقِ
- موافقت پیدا کرے گا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- بَيْنَهُمَآ
- ان دونوں کے درمیان
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- كَانَ
- ہے
- عَلِيمًا
- علم والا
- خَبِيرًا
- خبر رکھنے والا
اگر تمہیں میاں بیوی کے درمیان آپس کی ان بن کا خوف ہو تو ایک منصف مرد والوں میں سے اور ایک عورت کے گھر والوں میں سے مقرر کرو ، اگر یہ دونوں صلح کرانا چاہیں گے تو اللہ دونوں میں ملاپ کرا دے گا، یقیناً اللہ تعالیٰ پورے علم واﻻ پوری خبر واﻻ ہے۔
4:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی