سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 34
-
الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللَّهُ بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ وَبِمَا أَنْفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ ۚ فَالصَّالِحَاتُ قَانِتَاتٌ حَافِظَاتٌ لِلْغَيْبِ بِمَا حَفِظَ اللَّهُ ۚ وَاللَّاتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ ۖ فَإِنْ أَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوا عَلَيْهِنَّ سَبِيلًا ۗ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيًّا كَبِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- ٱلرِّجَالُ
- مرد
- قَوَّٰمُونَ
- قوام ہیں
- عَلَى
- پر
- ٱلنِّسَآءِ
- عورتوں
- بِمَا
- اور اس کے جو
- فَضَّلَ
- فضیلت دی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- بَعْضَهُمْ
- ان میں سے بعض کو
- عَلَىٰ
- اوپر
- بَعْضٍ
- بعض کے
- وَبِمَآ
- اوراس کے جو
- أَنفَقُوا۟
- انہوں نے خرچ کیا
- مِنْ
- میں سے
- أَمْوَٰلِهِمْ
- اپنے مالوں
- فَٱلصَّٰلِحَٰتُ
- پس نیک عورتیں (وہ ہیں)
- قَٰنِتَٰتٌ
- جو فرماں بردار ہیں
- حَٰفِظَٰتٌ
- جو حفاظت کرنے والیاں
- لِّلْغَيْبِ
- غیب کے لیئے
- بِمَا
- ساتھ اس کے
- حَفِظَ
- جو حفاظت کی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- وَٱلَّٰتِى
- اور وہ عورتیں
- تَخَافُونَ
- تم ڈرتے ہو
- نُشُوزَهُنَّ
- انکی سرکشی سے
- فَعِظُوهُنَّ
- پس نصیحت کرو
- وَٱهْجُرُوهُنَّ
- اور چھوڑ دو ان کو۔ اور علیحدہ کر دو ان کو
- فِى
- میں
- ٱلْمَضَاجِعِ
- بستروں میں
- وَٱضْرِبُوهُنَّ
- اور مارو انکو
- فَإِنْ
- پھر اگر
- أَطَعْنَكُمْ
- وہ اطاعت کریں
- فَلَا
- تو نہ
- تَبْغُوا۟
- تم تلاش کرو
- عَلَيْهِنَّ
- ان پر
- سَبِيلًا
- کوئی راستہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- كَانَ
- ہے
- عَلِيًّا
- بلند
- كَبِيرًا
- بہت بڑا
مرد عورتوں پر حاکم ہیں اس وجہ سے کہ اللہ تعالیٰ نے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے اور اس وجہ سے کہ مردوں نے اپنے مال خرچ کئے ہیں ، پس نیک فرمانبردار عورتین خاوند کی عدم موجودگی میں بہ حفاﻇت الٰہی نگہداشت رکھنے والیاں ہیں اور جن عورتوں کی نافرمانی اور بددماغی کا تمہیں خوف ہو انہیں نصیحت کرو اور انہیں الگ بستروں پر چھوڑ دو اور انہیں مار کی سزا دو پھر اگر وه تابعداری کریں تو ان پر کوئی راستہ تلاش نہ کرو، بے شک اللہ تعالیٰ بڑی بلندی اور بڑائی واﻻ ہے۔
4:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی