سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 24
-
وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ۖ كِتَابَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ ۚ وَأُحِلَّ لَكُمْ مَا وَرَاءَ ذَٰلِكُمْ أَنْ تَبْتَغُوا بِأَمْوَالِكُمْ مُحْصِنِينَ غَيْرَ مُسَافِحِينَ ۚ فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِهِ مِنْهُنَّ فَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ فَرِيضَةً ۚ وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا تَرَاضَيْتُمْ بِهِ مِنْ بَعْدِ الْفَرِيضَةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلْمُحْصَنَٰتُ
- اور جو شادی شدہ ہیں
- مِنَ
- میں سے
- ٱلنِّسَآءِ
- عورتوں
- إِلَّا
- مگر
- مَا
- وہ جن کے
- مَلَكَتْ
- مالک ہوئے
- أَيْمَٰنُكُمْ
- تمہارے دائیں ہاتھ
- كِتَٰبَ
- لکھی ہوئی بات ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی۔
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- وَأُحِلَّ
- اور حلال کیا گیا
- لَكُم
- تمہارے لئیے
- مَّا
- جو
- وَرَآءَ
- علاوہ ہیں ان کے
- ذَٰلِكُمْ
- یہ اس لئیے کہ
- أَن
- یہ کہ
- تَبْتَغُوا۟
- تلاش کرو تم
- بِأَمْوَٰلِكُم
- اپنے مالوں کے ساتھ
- مُّحْصِنِينَ
- قید نکاح میں لانے والے
- غَيْرَ
- نہ
- مُسَٰفِحِينَ
- بدکاری کرنے والے
- فَمَا
- تو جو
- ٱسْتَمْتَعْتُم
- تم فائدہ اٹھاو
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- مِنْهُنَّ
- ان عورتوں سے
- فَـَٔاتُوهُنَّ
- تو دے دو انکو
- أُجُورَهُنَّ
- مہر ان کے
- فَرِيضَةً
- بطور فرض
- وَلَا
- اور نہیں
- جُنَاحَ
- کوئی گناہ
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- فِيمَا
- اس معاملہ میں جو
- تَرَٰضَيْتُم
- ہم رضا مند ہوئے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- مِنۢ
- کے
- بَعْدِ
- بعد
- ٱلْفَرِيضَةِ
- مہر
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- كَانَ
- ہے
- عَلِيمًا
- جاننے والا ہے
- حَكِيمًا
- حکمت والا ہے
اور (حرام کی گئیں) شوہر والی عورتیں مگر وه جو تمہاری ملکیت میں آجائیں ، اللہ تعالیٰ نے یہ احکام تم پر فرض کر دیئے ہیں، اور ان عورتوں کے سوا اور عورتیں تمہارے لئے حلال کی گئیں کہ اپنے مال کے مہر سے تم ان سے نکاح کرنا چاہو برے کام سے بچنے کے لئے نہ کہ شہوت رانی کرنے کے لئے، اس لئے جن سے تم فائده اٹھاؤ انہیں ان کا مقرر کیا ہوا مہر دے دو، اور مہر مقرر ہو جانے کے بعد تم آپس کی رضامندی سے جو طے کرلو اس میں تم پر کوئی گناه نہیں، بے شک اللہ تعالیٰ علم واﻻ حکمت واﻻ ہے۔
4:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی