سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 130

  1. وَإِنْ يَتَفَرَّقَا يُغْنِ اللَّهُ كُلًّا مِنْ سَعَتِهِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ وَاسِعًا حَكِيمًا

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِن
    اور اگر وہ
    يَتَفَرَّقَا
    دونوں الگ ہوجائیں
    يُغْنِ
    غنی کردے گا
    ٱللَّهُ
    اللہ
    كُلًّا
    ہر ایک کو
    مِّن
    سے
    سَعَتِهِۦ
    اپنی وسعت
    وَكَانَ
    اور ہے
    ٱللَّهُ
    اللہ تعالیٰ
    وَٰسِعًا
    وسعت والا
    حَكِيمًا
    حکمت والا

    اور اگر میاں بیوی جدا ہو جائیں تو اللہ تعالیٰ اپنی وسعت سے ہر ایک کو بے نیاز کر دے گا ، اللہ تعالیٰ وسعت واﻻ حکمت واﻻ ہے۔

    4:130

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 4 النساء (خواتین)