سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 121
-
أُولَٰئِكَ مَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ وَلَا يَجِدُونَ عَنْهَا مَحِيصًا
لفظ کا ترجمہ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- مَأْوَىٰهُمْ
- ٹھکانہ ان کا
- جَهَنَّمُ
- جہنم ہے
- وَلَا
- اور نہیں
- يَجِدُونَ
- وہ پائیں گے
- عَنْهَا
- اس سے
- مَحِيصًا
- جائے پناہ
یہ وه لوگ ہیں جن کی جگہ جہنم ہے، جہاں سے انہیں چھٹکارا نہ ملے گا۔
4:121
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی