سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 120
-
يَعِدُهُمْ وَيُمَنِّيهِمْ ۖ وَمَا يَعِدُهُمُ الشَّيْطَانُ إِلَّا غُرُورًا
لفظ کا ترجمہ
- يَعِدُهُمْ
- وہ وعدہ کرتا ہے ان سے
- وَيُمَنِّيهِمْ
- اور امیدیں دلاتا ہے ان کو
- وَمَا
- اور نہیں
- يَعِدُهُمُ
- وعدہ کرتا ان سے
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان
- إِلَّا
- مگر
- غُرُورًا
- دھوکے کا
وه ان سے زبانی وعدے کرتا رہے گا، اور سبز باغ دکھاتا رہے گا، (مگر یاد رکھو!) شیطان کے جو وعدے ان سے ہیں وه سراسر فریب کاریاں ہیں۔
4:120
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی