سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 105
-
إِنَّا أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِتَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ بِمَا أَرَاكَ اللَّهُ ۚ وَلَا تَكُنْ لِلْخَائِنِينَ خَصِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّآ
- بیشک ہم نے
- أَنزَلْنَآ
- ہم نے نازل کی
- إِلَيْكَ
- آپ کی طرف
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- بِٱلْحَقِّ
- ساتھ حق کے
- لِتَحْكُمَ
- تاکہ تو فیصلہ کرے
- بَيْنَ
- کے درمیان
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں
- بِمَآ
- ساتھ اس کے جو
- أَرَىٰكَ
- دکھایا تجھ کو
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- وَلَا
- اور نہ
- تَكُن
- تم ہونا
- لِّلْخَآئِنِينَ
- خیانت کرنے والوں کے لیے
- خَصِيمًا
- جھگڑا کرنے والا
یقیناً ہم نے تمہاری طرف حق کے ساتھ اپنی کتاب نازل فرمائی ہے تاکہ تم لوگوں میں اس چیز کے مطابق فیصلہ کرو جس سے اللہ نے تم کو شناسا کیا ہے اور خیانت کرنے والوں کے حمایتی نہ بنو۔
4:105
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی