سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 104
-
وَلَا تَهِنُوا فِي ابْتِغَاءِ الْقَوْمِ ۖ إِنْ تَكُونُوا تَأْلَمُونَ فَإِنَّهُمْ يَأْلَمُونَ كَمَا تَأْلَمُونَ ۖ وَتَرْجُونَ مِنَ اللَّهِ مَا لَا يَرْجُونَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَهِنُوا۟
- تم سستی کرو۔ کمزوری دکھاؤ
- فِى
- میں
- ٱبْتِغَآءِ
- تعاقب
- ٱلْقَوْمِ
- گروہ کے
- إِن
- اگر
- تَكُونُوا۟
- ہو تم
- تَأْلَمُونَ
- تکلیف اٹھاتے
- فَإِنَّهُمْ
- تو بیشک وہ
- يَأْلَمُونَ
- وہ بھی تکلیف اٹھاتے ہیں
- كَمَا
- جیسا کہ
- تَأْلَمُونَ
- تم تکلیف اٹھاتے ہو
- وَتَرْجُونَ
- اور تم امید رکھتے ہو
- مِنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ
- مَا
- جو
- لَا
- نہیں
- يَرْجُونَ
- وہ امید رکھتے
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَلِيمًا
- علم والا
- حَكِيمًا
- حکمت والا
ان لوگوں کا پیچھا کرنے سے ہارے دل ہو کر بیٹھ نہ رہو! اگر تمہیں بے آرامی ہوتی ہے تو انہیں بھی تمہاری طرح بے آرامی ہوتی ہے اور تم اللہ تعالیٰ سے وه امیدیں رکھتے ہو، جو امیدیں انہیں نہیں، اور اللہ تعالیٰ دانا اور حکیم ہے۔
4:104
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی