سورۃ 49 الحجرات (اندرونی اپارٹمنٹس), آیت 15
-
إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا وَجَاهَدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۚ أُولَٰئِكَ هُمُ الصَّادِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَا
- بیشک
- ٱلْمُؤْمِنُونَ
- مومن
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ ہیں
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَرَسُولِهِۦ
- اور اس کے رسول پر
- ثُمَّ
- پھر
- لَمْ
- نہیں
- يَرْتَابُوا۟
- وہ شک میں پڑے
- وَجَٰهَدُوا۟
- اور انہوں نے جہاد کیا
- بِأَمْوَٰلِهِمْ
- اپنے مالوں کے ساتھ
- وَأَنفُسِهِمْ
- اور اپنی جانوں کے ساتھ
- فِى
- میں
- سَبِيلِ
- راستے (میں)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- هُمُ
- وہ
- ٱلصَّٰدِقُونَ
- سچے ہیں
مومن تو وه ہیں جو اللہ اور اس کے رسول پر (پکا) ایمان ﻻئیں پھر شک وشبہ نہ کریں اور اپنے مالوں سے اور اپنی جانوں سے اللہ کی راه میں جہاد کرتے رہیں، (اپنے دعوائے ایمان میں) یہی سچے اور راست گو ہیں.
49:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی