سورۃ 49 الحجرات (اندرونی اپارٹمنٹس), آیت 14
-
قَالَتِ الْأَعْرَابُ آمَنَّا ۖ قُلْ لَمْ تُؤْمِنُوا وَلَٰكِنْ قُولُوا أَسْلَمْنَا وَلَمَّا يَدْخُلِ الْإِيمَانُ فِي قُلُوبِكُمْ ۖ وَإِنْ تُطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَا يَلِتْكُمْ مِنْ أَعْمَالِكُمْ شَيْئًا ۚ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَتِ
- کہا
- ٱلْأَعْرَابُ
- بدوؤں نے
- ءَامَنَّا
- ایمان لائے ہم
- قُل
- کہہ دیجیے
- لَّمْ
- نہیں
- تُؤْمِنُوا۟
- تم ایمان لائے
- وَلَٰكِن
- بلکہ۔ لیکن
- قُولُوٓا۟
- کہو
- أَسْلَمْنَا
- اسلام لائے ہم۔ فرمانبردار ہوئے
- وَلَمَّا
- حالانکہ نہیں
- يَدْخُلِ
- داخل ہوا
- ٱلْإِيمَٰنُ
- ایمان
- فِى
- میں
- قُلُوبِكُمْ
- تمہارے دلوں (میں)
- وَإِن
- اور اگر
- تُطِيعُوا۟
- تم اطاعت کرو گے
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- وَرَسُولَهُۥ
- اور اس کے رسول کی
- لَا
- نہ
- يَلِتْكُم
- کبھی کرے گا وہ تمہارے ساتھ
- مِّنْ
- سے
- أَعْمَٰلِكُمْ
- تمہارے اعمال میں (سے)
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- غَفُورٌ
- غفور
- رَّحِيمٌ
- رحیم ہے
دیہاتی لوگ کہتے ہیں کہ ہم ایمان ﻻئے۔ آپ کہہ دیجئے کہ درحقیقت تم ایمان نہیں ﻻئے لیکن تم یوں کہو کہ ہم اسلام ﻻئے (مخالفت چھوڑ کر مطیع ہوگئے) حاﻻنکہ ابھی تک تمہارے دلوں میں ایمان داخل ہی نہیں ہوا ۔ تم اگر اللہ کی اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرنے لگو گے تو اللہ تمہارے اعمال میں سے کچھ بھی کم نہ کرے گا۔ بیشک اللہ بخشنے واﻻ مہربان ہے.
49:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی