سورۃ 48 الفتح (فتح), آیت 6
-
وَيُعَذِّبَ الْمُنَافِقِينَ وَالْمُنَافِقَاتِ وَالْمُشْرِكِينَ وَالْمُشْرِكَاتِ الظَّانِّينَ بِاللَّهِ ظَنَّ السَّوْءِ ۚ عَلَيْهِمْ دَائِرَةُ السَّوْءِ ۖ وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَلَعَنَهُمْ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَهَنَّمَ ۖ وَسَاءَتْ مَصِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَيُعَذِّبَ
- اور عذاب دے
- ٱلْمُنَٰفِقِينَ
- منافقوں کو
- وَٱلْمُنَٰفِقَٰتِ
- اور منافق عورتوں کو
- وَٱلْمُشْرِكِينَ
- اور مشرک مردوں کو
- وَٱلْمُشْرِكَٰتِ
- اور مشرک عورتوں کو
- ٱلظَّآنِّينَ
- جو گمان کرنے والے ہیں
- بِٱللَّهِ
- اللہ کے بارے میں
- ظَنَّ
- گمان
- ٱلسَّوْءِ
- برا
- عَلَيْهِمْ
- انہی پر
- دَآئِرَةُ
- گردش ہے
- ٱلسَّوْءِ
- بری
- وَغَضِبَ
- اور ناراض ہوا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- وَلَعَنَهُمْ
- اور اس نے لعنت کی ان پر
- وَأَعَدَّ
- اور اس نے تیار کیا
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- جَهَنَّمَ
- جہنم
- وَسَآءَتْ
- اور بہت ہی برا ہے
- مَصِيرًا
- ٹھکانہ
اور تاکہ ان منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرکہ عورتوں کو عذاب دے جو اللہ تعالیٰ کے بارے میں بدگمانیاں رکھنے والے ہیں ، (دراصل) انہیں پر برائی کا پھیرا ہے، اللہ ان پر ناراض ہوا اور انہیں لعنت کی اور ان کے لئے دوزخ تیار کی اور وه (بہت) بری لوٹنے کی جگہ ہے.
48:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی