سورۃ 48 الفتح (فتح), آیت 5
-
لِيُدْخِلَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا وَيُكَفِّرَ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ ۚ وَكَانَ ذَٰلِكَ عِنْدَ اللَّهِ فَوْزًا عَظِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- لِّيُدْخِلَ
- تاکہ داخل کرے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومن مردوں کو
- وَٱلْمُؤْمِنَٰتِ
- اور مومن عورتوں کو
- جَنَّٰتٍ
- باغوں میں
- تَجْرِى
- بہتی ہیں
- مِن
- سے
- تَحْتِهَا
- ان کے نیچے (سے)
- ٱلْأَنْهَٰرُ
- نہریں
- خَٰلِدِينَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
- فِيهَا
- اس میں
- وَيُكَفِّرَ
- اور دور کردے
- عَنْهُمْ
- ان سے
- سَيِّـَٔاتِهِمْ
- ان کی برائیاں
- وَكَانَ
- اور ہے
- ذَٰلِكَ
- یہ
- عِندَ
- نزدیک
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- فَوْزًا
- کامیابی
- عَظِيمًا
- بڑی
تاکہ مومن مردوں اور عورتوں کو ان جنتوں میں لے جائے جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں جہاں وه ہمیشہ رہیں گے اور ان سے ان کے گناه دور کر دے، اور اللہ کے نزدیک یہ بہت بڑی کامیابی ہے.
48:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی