سورۃ 48 الفتح (فتح), آیت 26
-
إِذْ جَعَلَ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْحَمِيَّةَ حَمِيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَأَلْزَمَهُمْ كَلِمَةَ التَّقْوَىٰ وَكَانُوا أَحَقَّ بِهَا وَأَهْلَهَا ۚ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- جَعَلَ
- بٹھا لی
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- فِى
- میں
- قُلُوبِهِمُ
- اپنے دلوں (میں)
- ٱلْحَمِيَّةَ
- حمیت کو
- حَمِيَّةَ
- حمیت۔ عار۔ غرور
- ٱلْجَٰهِلِيَّةِ
- جاہلیت کی
- فَأَنزَلَ
- تو نازل کی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- سَكِينَتَهُۥ
- اپنی سکینت
- عَلَىٰ
- پر
- رَسُولِهِۦ
- اپنے رسول (پر)
- وَعَلَى
- اور پر
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومنوں (پر)
- وَأَلْزَمَهُمْ
- اور پابند کیا ان کو
- كَلِمَةَ
- بات کا
- ٱلتَّقْوَىٰ
- تقوی کی
- وَكَانُوٓا۟
- اور تھے وہ
- أَحَقَّ
- زیادہ حقدار
- بِهَا
- اس کے
- وَأَهْلَهَا
- اور اہل اس کے
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- بِكُلِّ
- ساتھ ہر
- شَىْءٍ
- چیز کے
- عَلِيمًا
- علم رکھنے والا
جب کہ ان کافروں نے اپنے دلوں میں حمیت کو جگہ دی اور حمیت بھی جاہلیت کی، سو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول پر اور مومنین پر اپنی طرف سے تسکین نازل فرمائی اور اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو تقوے کی بات پر جمائے رکھا اور وه اس کے اہل اور زیاده مستحق تھے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کو خوب جانتا ہے.
48:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی