سورۃ 48 الفتح (فتح), آیت 25
-
هُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَالْهَدْيَ مَعْكُوفًا أَنْ يَبْلُغَ مَحِلَّهُ ۚ وَلَوْلَا رِجَالٌ مُؤْمِنُونَ وَنِسَاءٌ مُؤْمِنَاتٌ لَمْ تَعْلَمُوهُمْ أَنْ تَطَئُوهُمْ فَتُصِيبَكُمْ مِنْهُمْ مَعَرَّةٌ بِغَيْرِ عِلْمٍ ۖ لِيُدْخِلَ اللَّهُ فِي رَحْمَتِهِ مَنْ يَشَاءُ ۚ لَوْ تَزَيَّلُوا لَعَذَّبْنَا الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- هُمُ
- وہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ ہیں
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- وَصَدُّوكُمْ
- اور انہوں نے روکا تم کو
- عَنِ
- سے
- ٱلْمَسْجِدِ
- مسجد
- ٱلْحَرَامِ
- حرام (سے)
- وَٱلْهَدْىَ
- اور قربانی کے جانور
- مَعْكُوفًا
- ممنوع کیے ہوئے تھے۔ روکے ہوئے تھے
- أَن
- کہ
- يَبْلُغَ
- پہنچیں
- مَحِلَّهُۥ
- اپنی حلال گاہ کو
- وَلَوْلَا
- اور اگر نہ ہوتے
- رِجَالٌ
- کچھ مرد
- مُّؤْمِنُونَ
- مومن
- وَنِسَآءٌ
- اور عورتیں
- مُّؤْمِنَٰتٌ
- اور مومن (عورتیں )
- لَّمْ
- نہیں
- تَعْلَمُوهُمْ
- تم جانتے ان کو
- أَن
- کہ
- تَطَـُٔوهُمْ
- تم پامال کر دو گے انہیں
- فَتُصِيبَكُم
- تو پہنچتی تم کو
- مِّنْهُم
- ان سے
- مَّعَرَّةٌۢ
- مضرت۔ نقصان۔ عار
- بِغَيْرِ
- بغیر
- عِلْمٍ
- علم کے
- لِّيُدْخِلَ
- تاکہ داخل کرے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- فِى
- میں
- رَحْمَتِهِۦ
- اپنی رحمت (میں)
- مَن
- جسے
- يَشَآءُ
- چاہے
- لَوْ
- اگر
- تَزَيَّلُوا۟
- وہ جدا ہوتے ۔ الگ ہوتے۔ ایک طرف ہوتے
- لَعَذَّبْنَا
- البتہ عذاب دیتے ہم
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- مِنْهُمْ
- ان میں سے
- عَذَابًا
- عذاب
- أَلِيمًا
- دردناک
یہی وه لوگ ہیں جنہوں نے کفر کیا اور تم کو مسجد حرام سے روکا اور قربانی کے لئے موقوف جانور کو اس کی قربان گاه میں پہنچنے سے (روکا) ، اور اگر ایسے (بہت سے) مسلمان مرد اور (بہت سی) مسلمان عورتیں نہ ہوتیں جن کی تم کو خبر نہ تھ یعنی ان کے پس جانے کا احتمال نہ ہوتا جس پر ان کی وجہ سے تم کو بھی بے خبری میں ضرر پہنچتا، (تو تمہیں لڑنے کی اجازت دے دی جاتی<footnote id="4"></footnote> لیکن ایسا نہیں کیا گیا<footnote id="5"></footnote>) تاکہ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت میں جس کو چاہے داخل کرے اور اگر یہ الگ الگ ہوتے تو ان میں جو کافر تھے ہم ان کو درد ناک سزا دیتے.
48:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی