سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 7
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- ءَامَنُوٓا۟
- جو ایمان لائے ہو
- إِن
- اگر
- تَنصُرُوا۟
- تم مدد کرو گے
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- يَنصُرْكُمْ
- وہ مدد کرے گا تمہاری
- وَيُثَبِّتْ
- اور جمادے گا
- أَقْدَامَكُمْ
- تمہارے قدموں کو
اے ایمان والو! اگر تم اللہ (کے دین) کی مدد کرو گے تو وه تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ﺛابت قدم رکھے گا.
47:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی