سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 6
-
وَيُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ
لفظ کا ترجمہ
- وَيُدْخِلُهُمُ
- اور داخل کرے گا ان کو
- ٱلْجَنَّةَ
- جنت میں
- عَرَّفَهَا
- پہچان کرا دی اس کی۔ تعریف کردی اس کی
- لَهُمْ
- ان کے لیے
اور انہیں اس جنت میں لے جائے گا جس سے انہیں شناسا کر دیا ہے.
47:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی