سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 2
-
وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَآمَنُوا بِمَا نُزِّلَ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَهُوَ الْحَقُّ مِنْ رَبِّهِمْ ۙ كَفَّرَ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَأَصْلَحَ بَالَهُمْ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا۟
- اور انہوں نے عمل کیے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- اچھے
- وَءَامَنُوا۟
- اور وہ ایمان لائے
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- نُزِّلَ
- نازل کیا گیا
- عَلَىٰ
- پر
- مُحَمَّدٍ
- محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱلْحَقُّ
- حق ہے
- مِن
- سے
- رَّبِّهِمْ
- ان کے رب کی طرف (سے)
- كَفَّرَ
- اس نے دور کردیں
- عَنْهُمْ
- ان سے
- سَيِّـَٔاتِهِمْ
- ان کی برائیاں
- وَأَصْلَحَ
- اور درست کردیا
- بَالَهُمْ
- ان کا حال
اور جو لوگ ایمان ﻻئے اور اچھے کام کیے اور اس پر بھی ایمان ﻻئے جو محمد ﴿صلی اللہ علیہ وسلم﴾ پر اتاری گئی ہے اور دراصل ان کے رب کی طرف سے سچا (دین) بھی وہی ہے، اللہ نے ان کے گناه دور کر دیئے اور ان کے حال کی اصلاح کر دی.
47:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی