سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 1
-
الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ أَضَلَّ أَعْمَالَهُمْ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- وَصَدُّوا۟
- اور روکا
- عَن
- سے
- سَبِيلِ
- راستے (سے)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- أَضَلَّ
- ضائع کردیئے (اللہ نے)
- أَعْمَٰلَهُمْ
- ان کے اعمال
جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راه سے روکا اللہ نے ان کے اعمال برباد کر دیئے.
47:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی