سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 16
-
وَمِنْهُمْ مَنْ يَسْتَمِعُ إِلَيْكَ حَتَّىٰ إِذَا خَرَجُوا مِنْ عِنْدِكَ قَالُوا لِلَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ مَاذَا قَالَ آنِفًا ۚ أُولَٰئِكَ الَّذِينَ طَبَعَ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَاتَّبَعُوا أَهْوَاءَهُمْ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنْهُم
- اور ان میں سے
- مَّن
- کوئی ہے جو
- يَسْتَمِعُ
- غور سے سنتا ہے
- إِلَيْكَ
- آپ کو
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- إِذَا
- جب
- خَرَجُوا۟
- وہ نکلتے ہیں
- مِنْ
- سے
- عِندِكَ
- آپ کے پاس (سے )
- قَالُوا۟
- کہتے ہیں
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں سے
- أُوتُوا۟
- جو دیئے گئے
- ٱلْعِلْمَ
- علم
- مَاذَا
- کیا کچھ
- قَالَ
- اس نے کہا
- ءَانِفًا
- ابھی
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی وہ
- ٱلَّذِينَ
- لوگ ہیں
- طَبَعَ
- مہر لگا دی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- عَلَىٰ
- پر
- قُلُوبِهِمْ
- ان کے دلوں (پر)
- وَٱتَّبَعُوٓا۟
- اور انہوں نے پیروی کی
- أَهْوَآءَهُمْ
- اپنی خواہشات کی
اور ان میں بعض (ایسے بھی ہیں کہ) تیری طرف کان لگاتے ہیں۔ یہاں تک کہ جب تیرے پاس سے جاتے ہیں تو اہل علم سے (بوجہ کند ذہنی وﻻپرواہی کے) پوچھتے ہیں کہ اس نے ابھی کیا کہا تھا ؟ یہی لوگ ہیں جن کے دلوں پر اللہ نے مہر کر دی ہے اور وه اپنی خواہشوں کی پیروی کرتے ہیں.
47:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی