سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 15

  1. مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِي وُعِدَ الْمُتَّقُونَ ۖ فِيهَا أَنْهَارٌ مِنْ مَاءٍ غَيْرِ آسِنٍ وَأَنْهَارٌ مِنْ لَبَنٍ لَمْ يَتَغَيَّرْ طَعْمُهُ وَأَنْهَارٌ مِنْ خَمْرٍ لَذَّةٍ لِلشَّارِبِينَ وَأَنْهَارٌ مِنْ عَسَلٍ مُصَفًّى ۖ وَلَهُمْ فِيهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ وَمَغْفِرَةٌ مِنْ رَبِّهِمْ ۖ كَمَنْ هُوَ خَالِدٌ فِي النَّارِ وَسُقُوا مَاءً حَمِيمًا فَقَطَّعَ أَمْعَاءَهُمْ

    لفظ کا ترجمہ

    مَّثَلُ
    مثال
    ٱلْجَنَّةِ
    اس جنت کی
    ٱلَّتِى
    وہ جو
    وُعِدَ
    وعدہ دیئے گئے
    ٱلْمُتَّقُونَ
    متقی لوگ
    فِيهَآ
    اس میں
    أَنْهَٰرٌ
    نہریں ہیں
    مِّن
    سے
    مَّآءٍ
    پانی کی
    غَيْرِ
    غیر
    ءَاسِنٍ
    متغیر۔ (نہ) بدلنے والا
    وَأَنْهَٰرٌ
    اور نہریں ہیں
    مِّن
    کی
    لَّبَنٍ
    دودھ کی
    لَّمْ
    نہیں
    يَتَغَيَّرْ
    تبدیل ہوا
    طَعْمُهُۥ
    اس کا مزا
    وَأَنْهَٰرٌ
    اور نہریں ہیں
    مِّنْ
    کی
    خَمْرٍ
    شراب (کی )
    لَّذَّةٍ
    باعث لذت ہیں
    لِّلشَّٰرِبِينَ
    پینے والوں کے لیے
    وَأَنْهَٰرٌ
    اور نہریں ہیں
    مِّنْ
    سے
    عَسَلٍ
    شہد کی
    مُّصَفًّى
    صاف
    وَلَهُمْ
    اور ان کے لیے
    فِيهَا
    اس میں
    مِن
    سے
    كُلِّ
    ہر قسم کے
    ٱلثَّمَرَٰتِ
    پھلوں میں سے ہوں گے
    وَمَغْفِرَةٌ
    اور بخشش
    مِّن
    سے
    رَّبِّهِمْ
    ان کے رب کی طرف سے
    كَمَنْ
    مانند اس شخص کے ہوسکتا ہے
    هُوَ
    وہ
    خَٰلِدٌ
    جو ہمیشہ رہنے والا ہے
    فِى
    میں
    ٱلنَّارِ
    آگ (میں)
    وَسُقُوا۟
    اور وہ پائے جائیں گے
    مَآءً
    پانی
    حَمِيمًا
    کھولتا ہوا
    فَقَطَّعَ
    تو وہ کاٹ دے گا
    أَمْعَآءَهُمْ
    ان کی آنتوں کو

    اس جنت کی صفت جس کا پرہیزگاروں سے وعده کیا گیا ہے، یہ ہے کہ اس میں پانی کی نہریں ہیں جو بدبو کرنے واﻻ نہیں ، اور دودھ کی نہریں ہیں جن کا مزه نہیں بدﻻ اور شراب کی نہریں ہیں جن میں پینے والوں کے لئے بڑی لذت ہے اور نہریں ہیں شہد کی جو بہت صاف ہیں اور ان کے لئے وہاں ہر قسم کے میوے ہیں اور ان کے رب کی طرف سے مغفرت ہے، کیا یہ مثل اس کے ہیں جو ہمیشہ آگ میں رہنے واﻻ ہے؟ اور جنہیں گرم کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا جو ان کی آنتوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا.

    47:15

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 47 محمد (محمدﷺ)