سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 12

  1. إِنَّ اللَّهَ يُدْخِلُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۖ وَالَّذِينَ كَفَرُوا يَتَمَتَّعُونَ وَيَأْكُلُونَ كَمَا تَأْكُلُ الْأَنْعَامُ وَالنَّارُ مَثْوًى لَهُمْ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    ٱللَّهَ
    اللہ تعالیٰ
    يُدْخِلُ
    داخل کرے گا
    ٱلَّذِينَ
    ان لوگوں کو
    ءَامَنُوا۟
    جو ایمان لائے
    وَعَمِلُوا۟
    اور انہوں نے عمل کیے
    ٱلصَّٰلِحَٰتِ
    اچھے
    جَنَّٰتٍ
    باغوں میں
    تَجْرِى
    بہتی ہیں
    مِن
    سے
    تَحْتِهَا
    ان کے نیچے سے
    ٱلْأَنْهَٰرُ
    نہریں
    وَٱلَّذِينَ
    اور وہ لوگ
    كَفَرُوا۟
    جنہوں نے کفر کیا
    يَتَمَتَّعُونَ
    وہ مزے لوٹ رہے ہیں۔ فائدے اٹھا رہے ہیں
    وَيَأْكُلُونَ
    اور کھا رہے ہیں
    كَمَا
    جیسا کہ
    تَأْكُلُ
    کھاتے ہیں
    ٱلْأَنْعَٰمُ
    جانور۔ مویشی
    وَٱلنَّارُ
    اور آگ
    مَثْوًى
    ٹھکانہ ہے
    لَّهُمْ
    ان کا

    جو لوگ ایمان ﻻئے اور انہوں نے نیک اعمال کیے انہیں اللہ تعالیٰ ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہیں اور جو لوگ کافر ہوئے وه (دنیا ہی کا) فائده اٹھا رہے ہیں اور مثل چوپایوں کے کھا رہے ہیں ، ان کا (اصل) ٹھکانہ جہنم ہے.

    47:12

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 47 محمد (محمدﷺ)