سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 11

  1. ذَٰلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ مَوْلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَأَنَّ الْكَافِرِينَ لَا مَوْلَىٰ لَهُمْ

    لفظ کا ترجمہ

    ذَٰلِكَ
    یہ
    بِأَنَّ
    بوجہ اس کے کہ بیشک
    ٱللَّهَ
    اللہ تعالیٰ
    مَوْلَى
    سرپرست ہے
    ٱلَّذِينَ
    ان لوگوں کا
    ءَامَنُوا۟
    جو ایمان لائے
    وَأَنَّ
    اور بیشک
    ٱلْكَٰفِرِينَ
    کافر لوگ
    لَا
    نہیں
    مَوْلَىٰ
    کوئی مددگار
    لَهُمْ
    ان کے لیے

    وه اس لئے کہ ایمان والوں کا کارساز خود اللہ تعالیٰ ہے اور اس لئے کہ کافروں کا کوئی کارساز نہیں.

    47:11

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 47 محمد (محمدﷺ)