سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 8
-
أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَاهُ ۖ قُلْ إِنِ افْتَرَيْتُهُ فَلَا تَمْلِكُونَ لِي مِنَ اللَّهِ شَيْئًا ۖ هُوَ أَعْلَمُ بِمَا تُفِيضُونَ فِيهِ ۖ كَفَىٰ بِهِ شَهِيدًا بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ ۖ وَهُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- يَقُولُونَ
- وہ کہتے ہیں
- ٱفْتَرَىٰهُ
- کہ اس نے گھڑ لیا ہے اس کو
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- إِنِ
- اگر
- ٱفْتَرَيْتُهُۥ
- میں نے گھڑ لیا ہے اس کو
- فَلَا
- تو نہیں
- تَمْلِكُونَ
- تم مالک ہوسکتے
- لِى
- میرے لیے
- مِنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے مقابلے میں
- شَيْـًٔا
- کسی چیز کے
- هُوَ
- وہ
- أَعْلَمُ
- خوب جانتا ہے
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- تُفِيضُونَ
- تم پڑحتے ہو۔ تم شروع کرتے ہو۔ تم گھستے ہو۔ تم پلٹتے ہو
- فِيهِ
- اس میں
- كَفَىٰ
- کافی
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- شَهِيدًۢا
- گواہ ہونا
- بَيْنِى
- میرے درمیان
- وَبَيْنَكُمْ
- اور تمہارے درمیان
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱلْغَفُورُ
- غفور
- ٱلرَّحِيمُ
- رحیم ہے
کیا وه کہتے ہیں کہ اسے تو اس نے خود گھڑ لیا ہے آپ کہہ دیجئے! کہ اگر میں ہی اسے بنا ﻻیا ہوں تو تم میرے لئے اللہ کی طرف سے کسی چیز کا اختیار نہیں رکھتے، تم اس (قرآن) کے بارے میں جو کچھ کہہ سن رہے ہو اسے اللہ خوب جانتا ہے، میرے اور تمہارے درمیان گواہی کے لئے وہی کافی ہے، اور وه بخشنے واﻻ مہربان ہے.
46:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی