سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 7

  1. وَإِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ هَٰذَا سِحْرٌ مُبِينٌ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِذَا
    اور جب
    تُتْلَىٰ
    پڑھی جاتی ہیں
    عَلَيْهِمْ
    ان پر
    ءَايَٰتُنَا
    ہماری آیات
    بَيِّنَٰتٍ
    روشن
    قَالَ
    کہا
    ٱلَّذِينَ
    ان لوگوں نے
    كَفَرُوا۟
    جنہوں نے کفر کیا
    لِلْحَقِّ
    حق کے لیے
    لَمَّا
    جب
    جَآءَهُمْ
    وہ آگیا ان کے پاس
    هَٰذَا
    یہ ہے
    سِحْرٌ
    جادو
    مُّبِينٌ
    کھلا

    اور انہیں جب ہماری واضح آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو منکر لوگ سچی بات کو جب کہ ان کے پاس آچکی، کہہ دیتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہے.

    46:7

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب)