سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 28
-
فَلَوْلَا نَصَرَهُمُ الَّذِينَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللَّهِ قُرْبَانًا آلِهَةً ۖ بَلْ ضَلُّوا عَنْهُمْ ۚ وَذَٰلِكَ إِفْكُهُمْ وَمَا كَانُوا يَفْتَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَوْلَا
- تو کیوں نہ
- نَصَرَهُمُ
- مدد کی ان کی
- ٱلَّذِينَ
- ان ہستیوں نے
- ٱتَّخَذُوا۟
- جن کو پکڑا انہوں نے
- مِن
- کے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- قُرْبَانًا
- تقرب کے لیے
- ءَالِهَةًۢ
- الہ۔ معبود
- بَلْ
- بلکہ
- ضَلُّوا۟
- وہ کھو گئے
- عَنْهُمْ
- ان سے
- وَذَٰلِكَ
- اور یہ
- إِفْكُهُمْ
- ان کا جھوٹ تھا
- وَمَا
- اور جو کچھ
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَفْتَرُونَ
- وہ گھڑا کرتے
پس قرب الٰہی حاصل کرنے کے لئے انہوں نے اللہ کے سوا جن جن کو اپنا معبود بنا رکھا تھا انہوں نے ان کی مدد کیوں نہ کی؟ بلکہ وه تو ان سے کھو گئے، (بلکہ دراصل) یہ ان کا محض جھوٹ اور (بالکل) بہتان تھا.
46:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی