سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 27
-
وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا مَا حَوْلَكُمْ مِنَ الْقُرَىٰ وَصَرَّفْنَا الْآيَاتِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- أَهْلَكْنَا
- ہلاک کردیا ہم نے
- مَا
- جو
- حَوْلَكُم
- تمہارے آس پاس ہے
- مِّنَ
- سے
- ٱلْقُرَىٰ
- بستیوں میں (سے)
- وَصَرَّفْنَا
- اور پھیر پھیر کر لائے ہیں ہم
- الْآيَاتِ
- آیات کو
- لَعَلَّهُمْ
- شاید کہ
- يَرْجِعُونَ
- وہ لوٹ آئیں
اور یقیناً ہم نے تمہارے آس پاس کی بستیاں تباه کر دیں اور طرح طرح کی ہم نے اپنی نشانیاں بیان کر دیں تاکہ وه رجوع کر لیں.
46:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی