سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 11
-
وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا لَوْ كَانَ خَيْرًا مَا سَبَقُونَا إِلَيْهِ ۚ وَإِذْ لَمْ يَهْتَدُوا بِهِ فَسَيَقُولُونَ هَٰذَا إِفْكٌ قَدِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں سے
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- لَوْ
- اگر
- كَانَ
- ہوتا وہ
- خَيْرًا
- اچھا
- مَّا
- نہ
- سَبَقُونَآ
- وہ سبقت لے جاتے ہم پر
- إِلَيْهِ
- طرف اس کے
- وَإِذْ
- اور جبکہ
- لَمْ
- نہیں
- يَهْتَدُوا۟
- انہوں نے ہدایت پائی
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- فَسَيَقُولُونَ
- تو عنقریب وہ کہیں گے
- هَٰذَآ
- یہ
- إِفْكٌ
- جھوٹ ہے
- قَدِيمٌ
- پرانا
اور کافروں نے ایمان داروں کی نسبت کہا کہ اگر یہ (دین) بہتر ہوتا تو یہ لوگ اس کی طرف ہم سے سبقت کرنے نہ پاتے، اور چونکہ انہوں نے قرآن سے ہدایت نہیں پائی پس یہ کہہ دیں گے کہ قدیمی جھوٹ ہے.
46:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی