سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 10
-
قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ كَانَ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ وَكَفَرْتُمْ بِهِ وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ عَلَىٰ مِثْلِهِ فَآمَنَ وَاسْتَكْبَرْتُمْ ۖ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- أَرَءَيْتُمْ
- کیا سوچا تم نے
- إِن
- اگر
- كَانَ
- ہے وہ
- مِنْ
- سے
- عِندِ
- طرف (سے)
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَكَفَرْتُم
- اور کفر کیا تم نے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- وَشَهِدَ
- اور گواہی دے چکا
- شَاهِدٌ
- ایک گواہ
- مِّنۢ
- سے
- بَنِىٓ
- بنی
- إِسْرَٰٓءِيلَ
- اسرائیل میں سے
- عَلَىٰ
- اوپر
- مِثْلِهِۦ
- اس کی مانند کے
- فَـَٔامَنَ
- پس وہ ایمان لے آیا
- وَٱسْتَكْبَرْتُمْ
- اور تم نے تکبر کیا
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَا
- نہیں
- يَهْدِى
- ہدایت دیتا
- ٱلْقَوْمَ
- قوم کو
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالم
آپ کہہ دیجئے! اگر یہ (قرآن) اللہ ہی کی طرف سے ہو اور تم نے اسے نہ مانا ہو اور بنی اسرائیل کا ایک گواه اس جیسی کی گواہی بھی دے چکا ہو اور وه ایمان بھی ﻻچکا ہو اور تم نے سرکشی کی ہو ، تو بیشک اللہ تعالیٰ ﻇالموں کو راه نہیں دکھاتا.
46:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی